-
صیہونی حکومت طاقت کی زبان سمجھتی ہے: حسن فضل اللہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ ہتھیار کی زبان اور مقابلہ کرنے کے علاوہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔
-
غذائی قلت کی وجہ سے غزہ میں متعدد بچے شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶غزہ میں شدید غذائي قلت اور بھوک کی وجہ سے متعدد معصوم بچے دم توڑ گئے۔
-
اسرائیلی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج حزب اللہ کے سامنے بے بس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج، مشترکہ سرحدوں پر حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقوں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔