-
طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا، حماس نے بتایا سبب اسرائیل کی نیند اڑی؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یہ ہماری کہانی ہے، طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا؟
-
بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔
-
پاکستان اورافغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹پاکستان اور افغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
سرحدوں پر حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی، لبنان پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر ممنوعہ فاسفورس ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ اور مجرمانہ ماہیت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا وحشیانہ قتل عام بند کرائے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ٹارگیٹیڈ حملہ، کار کو بنایا نشانہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵اسرائیلی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک کار کو نشانہ بنایا جس میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔