-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں اسرائیلی ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں لبنان کی تحریک استقامت نے لبنان کی سرحد کےقریب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جبکہ متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے الشفا ہسپتال کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام نے غزہ کے ہسپتالوں میں قیدیوں کے موجود ہونے کےبارے میں نیتن یاہو کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا ہے اور متعدد اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور حزب اللہ لبنان نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر دو ڈرونوں سے حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عین الاسد چھاونی کو دو ڈرونوں سے نشانہ بنایا ہے۔