-
حماس: اسرائیل کی زمینی دراندازی ناکام
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۷حماس نے کہا ہے کہ ہم نے زمینی دراندازی کی کارروائی کو بے اثر کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ اور دیوانہ وار بمباری
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸صیہونی حکومت کی غزہ پر وحشیانہ اور دیوانہ وار بمباری
-
صیہونی فورسز کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 100 فلسطینی شہید، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹صیہونی فوجیوں نے کل رات غزہ پر شدید بمباری کی جس سے غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا اور مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ہمارے لیڈران گھروں میں ہیں نہ کہ ہسپتالوں میں: حماس
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ حماس کے لیڈران الشفا اسپتال کے نیچے سرنگوں میں ہیں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس ہوگئی: فلسطینی وزارت صحت
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ ترین اعدادوشمار میں شہدائے غزہ کی تعداد سات ہزار تین سو چھبیس بتائی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں عرب ملکوں کی قرارداد منظور
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب ممالک کی طرف سے تجویز کردہ قرارداد کی منظوری دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور دشمنی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کی زمینی شکست ایک معجزۂ الہی ہے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۲حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعے کی شب القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں اب تک 7326 فلسطینی شہید
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲فلسطینی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکوت کی بمباری میں اب تک 7326 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صیہونیوں کا ایک بار پھر احتجاج
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴غاصب اسرائیل کے صدر مقام تل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گيا ہے۔