-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۸مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔
-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۰:۳۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
-
افغان پناہ گزینوں کے مسئلہ پر کابل اور اسلام آباد میں اختلافات
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸افغانستان کی طالبان حکومت میں افغان پناہ گزینوں کے امور میں نائب وزیر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے ملک بدر کئے گئے مہاجرین کو منظم کرنے میں تعاون کریں۔
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵فلسطینی رہنما نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے عناصر تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔