-
مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام فلسطینیوں کو مشغول کرنے کے لئے صیہونی غاصبوں کی ایک سازش ہے۔
-
شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
کابل میں ہزاروں خفیہ کیمرے نصب
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴افغانستان کی طالبان حکومت نے دارالحکومت کابل میں دسیوں ہزار خفیہ کیمرے نصب کر دیئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی نئی کارروائیاں
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶فلسطینی مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف پانچ کارروائياں انجام دی ہیں۔
-
لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حماس، صیہونی حکومت کے سلسلے میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف کی ہے۔
-
یمن نے جارح ممالک کو خبردار کر دیا، میزائل اور ڈرون سے ہی حل چاہتے ہيں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔
-
سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی اور سعودی فورسز نے اس درخواست کا مثبت جواب دیا۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو سرحد چھوڑنے کو کہا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر امن فوج کے مشن میں توسیع کرتے ہوئے صیہونی فوج سے کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں الغجر سے انخلا کے عمل کو تیز کرے۔
-
نائیجر میں فرانس کو بڑا دھچکا، سفیر ملک بدر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳نائیجر نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔