-
غزہ اور جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے جاری، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰غاصب صیہونی ریاست نے داخلی بحران سے نجات کے لئے فلسطین کے مزاحمتی محاذ کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے۔ صیہونی فوج نے غزہ اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر حملے کئے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے میزائل اور راکٹوں سے ان کا جواب دیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱مسجد الاقصیٰ پر حالیہ صیہونی جارحیت اور غزہ پر گزشتہ گھنٹوں میں صہونی ٹولے کی بمباری کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے میزائلوں اور راکٹوں سے صیہونیوں کی پذیرائی کی جس کے بعد غزہ کے قرب و جوار میں بسی صیہونیوں کی کئی بستیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف ناجائز صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔
-
غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا دورہ بیروت
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
جب نماز کے دوران بلی امام کے کاندھے پر بیٹھ گئی! ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔
-
غزہ میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی علاقوں پر میزائل حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں میزائل حملے کئے جس سے دوروت اور حفات شیکمیم کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔