-
ایران – بحرین تعلقات میں اہم پیشرفت، بحرینی وفد ایران کا کرے گا دورہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵سعودی عرب کے ولی عہد نے تہران ریاض سمجھوتے کے حصول میں چین کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
آٹھ سال میں یمن کو کتنا ہوا نقصان، سعودی اتحاد کے چہرے سے ہٹی نقاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی 8 سال کی تباہی اور جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے عقبہ جبر کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ کو نابود کرنے کے لئے ہمارے پاس کافی ہتھیار موجود ہیں: ماسکو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵روس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ان کے ملک کی سالمیت کو خطرہ پہنچا تو روس کے پاس ہر دشمن بشمول امریکہ کو نابود کرنے کے لئے کافی ہتھیار موجود ہیں۔
-
داعش نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵داعش نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل کے ذریعے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے تھے۔
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کی عرب امارات کے امیر سے ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
-
مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔