-
سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۱سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے اثرات نظر آنے لگے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کا اثر نظر آنے لگا ہے اور سعودی عرب نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے، محمد علی الحوثی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی عوام اپنے ملک کو مکمل طور پر آزاد کرائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
کابل میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
افغانستان میں داعش خراسان کا سیکنڈ ان کمانڈ مارا گیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ داعش خراسان کے تین اہم دہشتگردوں کو انہوں نے ہلاک کر دیا ہے جن میں اس دہشت گرد گروہ کا دوسرا اہم ترین کمانڈر بھی شامل ہے۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔