-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دسیوں زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صیہونیوں نے فسلطین کے مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول دیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے میں سات عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲سعودی عرب اور شام نے کونسلر سروسز کی بحالی کے لیے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کا ارادہ توڑ کر رکھ دیا ہے،اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات مان لینے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کی جنگی مشقیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴یمنی مسلح افواج نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے نویں سال کی مناسبت سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
-
صیہونی فوج نے شام میں ڈرون طیارہ گرنے کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غاصب صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ معمول کی پرواز کے دوران شام میں گر گیا ہے۔
-
بن فرحان اور امیر عبداللہیان جلد ملاقات کریں گے۔
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے عنقریب ملاقات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم، بیرونی خطرات کے مقابلے اور شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی کی ہے۔