-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان؛ سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں 5 داعشی ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں داعش سے وابستہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے خلاف انتقامی کارروائی یقینی ہے: جہاد اسلامی
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
امریکی حکومت دنیا کی سب سےزیادہ سرکش حکومت ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے امریکا کے خودسرانہ اقدامات اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ سرکش اور باغی حکومت ہے
-
سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
-
صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کئی سال قبل صیہونی حکومت کو مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور قرار دیا تھا اور آج صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی زبان سے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے لئے 70 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔