-
رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔
-
نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے اور اس ریاست کے سیکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
شام میں التنف کا علاقہ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا، بشاراسد
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو ادھر سے ادھر منتقل کر رہا ہے اور امریکہ نے التنف کے علاقے کو دہشت گردوں کے اڈے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں شدت آتی جا رہی ہے یہاں تک کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بائیس بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سیلاب سے 17 افراد جاں بحق
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب آ گیا جس سے 17افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
صیہونی فوج سے جھڑپوں کے دوران 4 فلسطینی شہید، 20 زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹صیہونی فوج کے ساتھ ہوئی جھڑپوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں ایک القسام بریگیڈ اور جہاد اسلامی کے دو کمانڈر بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب، ایران میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا ہے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲سعودی عرب کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ ایران میں سرمایہ کاری جلد ہو سکتی ہے۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔