-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، تین صیہونی فوجی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی پر انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
اسرائیل ایک لنگڑا جانور ہے، کبھی بھی شکار ہو سکتا ہے: سابق صیہونی کمانڈر
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴ارضِ فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض صیہونی حکومت کی صورت حال اب اس قدر زبوں حالی کا شکار ہو گئی ہے کہ خود صیہونی حکام بلا جھجھک اس کے زوال اور تباہی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
-
عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی حکام بھی امریکہ کو آئینہ دکھانے لگے، معاہدے کا اثر نظر آنے لگا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے بتایا ہے کہ امریکہ، ایران - سعودی عرب مذاکرات میں مخلص ثالث نہیں بن سکتا۔