عالم اسلام
-
سرد موسم اور ٹھنڈ سے مر رہے ہیں غزہ کے معصوم بچے
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷غزہ سے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو پوری دنیا کے انصاف پسند لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے۔ ایک طرف جہاں دہشتگرد اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے وہیں دوسری طرف شدید ٹھنڈ میں بشر دوستانہ امداد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے معصوم بچوں کی موت ہو رہی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں زوردار دھماکہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
غزہ وحشتناک انسانی المیے کے دہانے پر
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷شمالی غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کے نتیجے میں اس علاقے میں وحشتناک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
شام میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳شام میں بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد محمد الجولانی کے عناصر کی حمایت سے دیرالزور کے اطراف میں داعش دہشتگرد گروہ نے ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام اور انہیں اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
یمن: صنعا ایئرپورت سمیت متعدد مقامات پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹غاصب صیہونی حکومت نے غزہ، لبنان اور شام کے بعد اب یمن پر جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے صنعا ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات پر شدید بمباری کی جس کے بعد صنعا ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور تباہ اور ایئرپورٹ بند ہو گیا۔
-
انسانیت شرمسار، دل دہلا دینے والی خبر
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸غزہ کی پٹی کے خیموں میں پیدا ہونے والے 3 نومولود بچے سردی سے ٹھٹھر کر شہید ہو گئے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔