-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کا بھاری جانی و مالی نقصان + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۱غزہ کے محلہ زیتون میں بچھائے گئے بارودی مواد سے صہیونی بکتر بند گاڑیاں تباہ، گھات لگا کر راکٹ اور مارٹر حملے بھی کیے گئے۔
-
یمنی مزاحمت کی قدردانی؛ خلیل الحیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے اعلی رہنما نے یمنی وزیر خارجہ کو خط میں غزہ کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ جدو جہد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنی مزاحمت کو مکتب کربلا کی دین اور سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کو دور حاضر کے یزید قرار دیا۔
-
او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے ایک بیان جاری کرکے،مقبوضہ شہر بیت المقدس سمیت غرب اردن میں 3 ہزار 400 نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے
-
اربعین کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کے جنگی سازوسامان پر راکٹ حملے + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱فلسطینی اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ کے مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں سے قابض صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸اربعین حسینی کے موقع پر نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔