-
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲ہندوستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ دونوں ممالک کے لیے گیم چینجر ہے اور یہ افغانستان اور وسطی ایشیا تک رسائی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے ادھریورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل سمیت کئی ممالک نے سفارت کاری اور مذاکرات کو مسائل کے حل کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان ؛جموں و کشمیر اسمبلی میں دفعہ 370 پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲جموں و کشمیر اسمبلی میں آج دفعہ تین سو ستر کے تعلق سے زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران میں ٹکراؤ کی حالت پیدا ہو گئی۔
-
اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹دہشت گرد گروہ داعش نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عراق ؛ دیالہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، امریکہ کی دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کا اعلان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عراق کے صوبے دیالہ میں ہزاروں افراد نے امریکہ کی جارحانہ دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران۔امریکہ مذاکرات اچھی شروعات، اعتماد سازی کے لیے طویل سفر درپیش: سید عباس عراقچی
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مذاکرات کواچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے طویل سفر طے کرنا ہو گا۔ دریں اثنا، عباس عراقچی نے الجزیرہ فورم سے خطاب میں کہا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسی سیاسی کھلاڑی کو قانون سے بالاتر کام کرنے کی اجازت دے کر کوئی خطہ مستحکم رہ سکتا ہے ۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے ملزم کے قریبی رشتہ دار گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
-
سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶شمالی کردفان، سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔
-
ایران: تیل کی صنعت میں پیداوار اور برآمدات کے نئے ریکارڈ قائم
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۳تیل کی صنعت نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران، سخت بین الاقوامی پابندیوں اور دیگر خارجی مشکلات کے باوجود، ملکی صلاحیتوں، مؤثر انتظام اور ماہر عملے کی مہارت کے ذریعے پیداوار، برآمدات اور صلاحیتوں کے فروغ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کا نسل پرستانہ ویڈیو پر معافی سے انکار
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۱امریکی صدر نے سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کے خلاف نسل پرستانہ ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے کوئي غلط کام نہیں کیا۔