-
انصار اللہ: صوبہ حضرموت میں جھڑپیں ، دو غاصبانہ قبضہ رکھنے والے فریقوں کے درمیان ہو رہی ہيں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے
-
پاکستان افغانستان کیشدگی ،اگلے ہفتے تہران میں اہم اجلاس کی خبریں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور پاک افغان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئےاگلے ہفتے تہران میں پڑوسی ممالک کے وفود کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
افغانستان: عسکریت کے لئے سرحدیں پار نہ کی جائيں، علماء کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں علما اور مذہبی رہنماؤں نے عسکریت پسندی کیلیےسرحد عبور نہ کرنے پر تاکید کی ہے
-
خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔
-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے ممالک میں اب آئس لینڈ بھی شامل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲امریکہ کے بعد اب میکسیکو نے بھی ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ظالم وندے ماترم کی بات نہیں کر سکتا، صرف مظلوم ہی وندے ماترم بولیں گے، تعجب ہے بی جے پی اس کی بات کر رہی ہے: کپل سبل
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ (آزاد) کپل سبل نے بدھ یعنی10 دسمبر کو کہا کہ وندے ماترم صرف مادر وطن کی حفاظت کا فرض نہیں ہے، بلکہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنا بھی ہے۔