-
بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۸بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
کیا پارلیمنٹ میں امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا؟ راہل- پرینکا نے کی سخت تنقید
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۰لوک سبھا میں ’انتخابی اصلاحات‘ پر بحث آج ختم ہو گئی۔ 2 دنوں تک چلی اس بحث کا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جواب دے رہے تھے، تو کچھ اپوزیشن لیڈران مایوس کے ساتھ ساتھ ناراض بھی نظر آئے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی بھی ان لیڈران میں شامل ہیں، جو امت شاہ کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں۔ انھوں نے اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ کا ’ووٹ چوری‘ پر دیا گیا جواب ان کی گھبراہٹ ظاہر کر رہا تھا۔ ان کا جواب گھبرایا ہوا، دفاعی جواب ہے۔
-
آئی آر جی سی کی بڑی کاروائی، 3 لاکھ 50 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن کیا ضبط
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۸ایرانی بحریہ نے خلیج فارس میں کاروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 50 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل کے ساتھ غیر ملکی جہاز ضبط کر لیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۵۱انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔
-
امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ٹرمپ انتظامیہ نے رواں برس پچاسی ہزار غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مجموعی اعداد و شمار سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔
-
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں رابطہ متوقع
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲پاکستان تحریکِ انصاف نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
غزہ میں خیمہ بستیوں کے حالات تشویشناک، ترجمان سول ڈیفنس کی وارننگ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان نے خیمہ بستیوں میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آئندہ موسمی تبدیلیوں کے پیش نظر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے
-
ایران میں لڑکیوں کے سب سے زیادہ نام کون سی عظیم ہستی کے نام پر رکھے جاتے ہيں ؟ آبادی کے ادارے نے اعلان کر دیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں آبادی کی نگرانی اور شہری رجسٹریشن کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ اور زہرا ایرانی لڑکیوں کے ناموں میں سب سے زیادہ عام ہیں۔