-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی مشقوں "باراکوڈا تھرٹین" میں مبصر کے طور پر شرکت کریں گے۔
-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت کے پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے علاوہ عالمی اور علاقائی تجزیہ نگاروں کو بھی اپنی دفاعی طاقت اور سنبھلنے کی صلاحیت سے انگشت بنداں کر دیا تھا۔ اس مقالے میں اسی دفاعی ڈھانچے کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر کے اس بیان کو خطرناک قرار دیا ہے جس میں انھوں نے امریکہ کے صومالی سماج کو کوڑے کرکٹ سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے: حماس
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔
-
یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ باکو کے موقع پر آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کی ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔