-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری، ایک بار پھر ڈرون حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اطلاعات کے مطابق جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ حملے میں ڈرون طیاروں کے ذریعہ ایک علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہندوستان: گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ، 4 سیاحوں سمیت 25 افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ہندوستان کی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں دھماکہ اور آتش زدگی کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم جاری ہے جس کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے خلیج فارس کے پانی کی اصفہان منتقلی کے میگاواٹر پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا ہے۔
-
ٹیکنالوجی سے گاڑیوں تک؛ اسرائیلی حکومت کو سائبر دراندازی کا خوف
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳صیہونی حکومت کے پاس سیکورٹی اور فوجی حکام کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے استعمال کو محدود کرنے اور ان کی کڑی نگرانی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے فلسطین کی حمایت میں 5 قراردادیں منظور
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کے حق میں 5 قراردادیں منظور کیں جن میں UNRWA مینڈیٹ میں توسیع، صیہونی بستیوں کی مذمت اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کی حمایت شامل ہیں۔
-
ایرانی وزیرِ خارجہ کی مصری ہم منصب سے گفتگو؛ جوہری مسئلہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی مزید سنگین ہونے کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے پری الرٹ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
-
ہندوستان ؛ انڈگو ایئر لائن کا بحران، پانچ سو سے زائد پروازیں منسوخ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶ہندوستان میں نجی فضائی کمپنی انڈگو کی پروازوں کی منسوخی کا بحران جاری ہے ۔