-
پاکستان؛ افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم تیز
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی سخت تر ہو گئی ہیںتازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے.
-
ایران اور روس نے مواصلات اور آئی ٹی شعبے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳ایران اور روس نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیںروس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس ہوا جس کے بڑے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔
-
ہندوستان ؛ حکومت فونز میں سیٹلائٹ لوکیشن ٹریکنگ لازمی کرنے پر غور کر رہی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶سنچار ساتھی نامی ایپ کے جبری انسٹالیشن کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لینے کے بعد اب ہندوستان کی حکومت فون میں سیٹلائٹ پر مبنی لوکیشن ٹریکنگ کو لازمی بنانے پر غور کر رہی ہے-
-
پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کا لہجہ سخت ہوگیا ہے –
-
سوڈان: ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اناسی تک پہنچ گئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴سوڈان میں شہری تنصیبات پر ریپڈ سپورٹ فورسز کے ڈرون حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر اناسی ہو گئی ہے۔
-
روس اور امریکہ کر رہے ہيں ایرانی ڈرونز کی نقل ، امریکہ نے بنا کر تعینات بھی کر دیا، امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے خلیج فارس میں خودکش ڈرونز کی ایک یونٹ تعینات کرنے کے اعلان کے بعد امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ اس یونٹ کے ڈرونز ایرانی ڈیزائن کی نقل ہیں۔
-
بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا: خالد مشعل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸تحریک حماس کے ایک سیئر رہنما نے غزہ پر ہر قسم کی قیمومیت و سرپرستی کی مخالفت پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے اور استقامت اور اس کے ہتھیاروں کی حفاظت ضروری ہے-
-
ایران میں 7 ہزار سال پرانا گاؤں ملا، سڑکیں، مکانات اور گلیاں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے!
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے دھدشت کے تاریخی شہر کے نیچے ایک 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے۔
-
پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں ’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد آج اصل بابری مسجد کے انہدام کی 33 ویں برسی پر میں’’نئی بابری مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔