-
صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناقابلِ قبول: لبنان کے پارلیمانی اسپیکر
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: روسی صدر پوتین 6 ہندوستانی تحفوں کے ساتھ دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، کشمیری "لال سونا" بھی تحفوں میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں اسرائیل کی حمایت میں ریکارڈ کمی: ایک سروے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق ملک میں اسرائیل کی حمایت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
ہندوستان: آج بابری مسجد انہدام کی 33 ویں برسی، اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ہندوستان کی تاریخی بابری مسجد کے انہدام کو آج 33 سال پورے ہوگئے، انہدام کی 33 برسی کے موقع پر ریاست اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی و ثقافتی روابط چار سو سال پرانے، صدر پزشکیان کا تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نام ایک پیغام
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
-
لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔
-
سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف: اسرائیل خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ، ایران نہیں
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی بن فیصل نے کہا ہے کہ خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل ہے نہ کہ ایران۔