-
ہندوستان: امیتابھ بچن ممبئی میں، آبائی شہر الہ آباد لیکن نام جھانسی کی ووٹر لسٹ میں، جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵اطلاعات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہندی فلم سُپر اسٹار امیتابھ بچّن کا نام جھانسی کی ووٹر لسٹ میں درج ملا ہے جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں۔
-
ایران اور روس مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکورٹی میں بھی تعاون کریں گے:معاہدے پر دستخط
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱جمعے کے روز اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں ایک سمجھوتے پر دستخط ہوا جس میں دونوں ملکوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق حاصل کیا ہے۔
-
پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
ایرانی قوم نے گزشتہ چالیس برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہرگز ہار نہیں مانے گی: آیت اللہ خاتمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ونزویلا چھوڑ دیں۔
-
ہندوستان، انڈگو پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں آج انڈیگو کی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا
-
ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
یاسر ابو شباب ، فلسطینی غدار کی پر اسرار موت اور صیہونی خواب چکناچور
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳جنوبی غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے ایجنٹ سمجھے جانے والے "یاسر ابو شباب" کی پراسرار موت کا معاملہ گرم ہوتا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں بہت سے سوالات اٹھ رہے ہيں۔
-
روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
آکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب، یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھ، علم و جدوجہد کا سنگم
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایک فلسطینی نژاد طالبہ أروى حنين الريس آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔