-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی گئی ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی، افغانستان سے دہشت گردی کی روک تھام پر پختہ یقین دہانی تک تجارت و راہداری کیلئے سرحدیں بند رہیں گی۔
-
ابو شباب کے انجام سے عبرت لیں صیہونی ایجنٹ ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے کرائے کے ایجنٹوں کے سرغنہ یاسر ابو شباب کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی دشمن کے ایجنٹوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں: یونیفل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر کل کے اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں۔
-
یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کے ایک مسلح گینگ کا خاتمہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاسداران انقلاب اسلامی کے جاں بازوں نے دارالحکومت تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کا ایک مسلح گینگ ختم کردیا ہے۔
-
منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان کے دو علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کی شدید گولہ باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔