-
مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔
-
بابری مسجد اور سنجئے دت کے جیل جانے کے درمیان کیا ہے کنکشن؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳سنجے دت نے 5 سالہ قید کے دوران پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
"گنیزبُک آف ریکارڈز" کا اہم اقدام، غزہ نسل کُشی کی وجہ سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶عالمی ریکارڈ رکھنے والے معروف ادارے "گنیز ورلڈ ریکارڈز" نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جاری نسل کُشی کی وجہ سے اس غاصب حکومت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سفیر سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۰عراق کے صدر نے ایران کے سفیر سے ملاقات میں بغداد تہران روابط کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا، اس کا مقصد ہمیں مجبور کرنا ہے: قالیباف
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱ایرانی پارلیمنٹ مجلسِ شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران صرف برابری کی سطح پر مذاکرات کرتا ہے جبکہ امریکا مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور ہمیں جھکانا چاہتا ہے
-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کا اطالوی و کینیڈین رضاکاروں پر حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰صیہونی آباد کاروں نےمغربی کنارے میں اطالوی اور کینیڈین رضاکاروں پر حملہ کیا ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔