-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ اور پاکستانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی صورت حال اور عالمی معاملات پر گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے، جو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں اجلاس میں شرکت کے لئےاسلام آباد میں ہیں، پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی ہے۔
-
مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیوں کا پہلا مقام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹نئی درجہ بندی کے مطابق مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیاں پہلے مقام پر برقرار ہیں۔
-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔
-
ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲تین ایرانی فلمیں ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سنیما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔