-
فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔
-
ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲تین ایرانی فلمیں ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب ہوئیں، ایرانی فلم سازوں کی یہ شرکت عالمی سنیما میں ایران کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور اثر و رسوخ کی عکاس ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں دور میں شرکت کریں گے۔
-
امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق فیڈرل پولیس نے دستاویزات کے بغیر رہنے والے تارکین وطن کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے کچھ قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے: حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت نے متعدد فلسطینی قیدیوں کو اپنی جیلوں میں چھپا رکھا ہے، حکومت کو تمام قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
زبردستی فوجی ٹریننگ کے خلاف ہزاروں صیہونی حریدیوں کے مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵زبردستی فوجی ٹریننگ کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں صیہونی حریدیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول پر لیوی 1.60 روپے فی لیٹر بڑھا دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
میڈیا کا کام سچ بولنا اور سوال کرنا ہے، تشہیر نہیں:ملکارجن کھڑگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدرملکارجن کھڑگے نے صداقت اور حقیقت بیانی کو میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دیا ہے۔