-
سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن اور لاہور میٹرو سروس کے روٹس میں تبدیلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۰لاہور: شہر میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو بس سروس کے مخصوص روٹس کو عارضی طور پر محدود کر دیا ہے۔
-
ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، روس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶روسی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے سیاسی و سفارتی حل کی حمایت کرتے ہوئے یورپی پابندیوں کو قانونی طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
-
ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔
-
ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔
-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
ایران اپنے مسلمہ حقوق پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲اقوام متحدہ کے منشور کے حامی گروپ نے ایک بیان جاری کر کے اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس ختم ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک کو فعال کرنے کے سلسلے میں امریکہ و یورپ کے اقدام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے