-
7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں طوفان الاقصی آپریشن کے دوسال مکمل ہونے کے موقع پر صیہونی حکام کے خلاف صیہونی عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر مظاہروں اور احتجاج کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان، بہار میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، حکومت سے سازباز کا الزام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان میں حزب اختلاف نے ریاست بہار میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی سے قربت کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: کف سیرف پر پابندی ، مگر کئ بچوں کی جان جانے کے بعد
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں کھانسی کےمشتبہ سیرپ سے متعدد بچوں کی موت کے بعد تین برانڈ کے کف سیرپ پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس امریکا کو نہیں دی جائے گی
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ کی خواتین کے شعبہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دنیا بھر میں خواتین کی صورتحال پر شدید اظہار تشویش کیا ہے
-
صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے میں ایک کار پر صیہونی فوج کےڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔