-
ہندوستان میں "ووٹر ادھیکار" ریلی شروع
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۳ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی " ووٹر ادھیکار" یعنی ووٹ کا حق، ریلی کل سے شروع ہوگئی ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحاد و یک جہتی کا سبب بنی؛ امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی کونسل نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی صیہونی جارحیت میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دوہرایا اور امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحادویک جہتی کا سبب بنی ہے۔
-
پاکستان: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 ہوگئی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰پاکستان کے مختلف علاقوں ميں سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
غزہ شہر کے رہنے والوں کو بے گھر کرنا، کھلا جنگی جرم: وزارت خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے غزہ کے عوام کو جبری طور پر کوچ کروانے پر مبنی صیہونی حکومت کی سازش کو کھلے عام جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
غزہ مزيد 47 فلسطینی شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تازہ ترین حملوں میں مزید کم ازکم تین سو فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف عام ہڑتال شروع / سڑکیں بند
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳غزہ جنگ اور صیہونی قیدیوں کی صورتحال کے حوالے سے صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو مبینہ طور پر حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
-
صنعاء میں زور دار دھماکہ، اسرائیل کے ملوث ہونے امکان
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔