-
فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کی غلطی دہرائی جائے تو ایران سخت جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ٹرمپ نے اوباما کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو شیئر کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی گرفتاری اور جیل کی ویڈیو شیئر کردی۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷سابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کو سمجھداری سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزه میں ایک اور صیہونی فوجی کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ دہلی میں کانگریس پارٹی کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸دہلی میں کانگریس پارٹی نے جنتر منتر پر جموں وکشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
غزہ، غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو صیہونیوں نے گولیوں سے بھون ڈالا، 22 شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کو ایک بار پھر، امدادی اسٹیشنوں پر غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
-
امریکہ نے باضابطہ طور پر "یونیسکو" کو چھوڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹امریکی وزارت خارجہ نے اپنی جنگ پسندی اور غاصب صیہونیوں کے جرائم کی حمایت جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز باضابطہ طور پر یونیسکو سے نکلنے کا اعلان کردیا۔