-
ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۵پاکستان کے دفترخارجہ نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ایک مہینے کے لئے سلامتی کونسل کے چیئرمین بن گئے ہیں
-
پرامن ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے، جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : عراقچی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایرانی وزیر خارجہ نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
رہبر معظم کی بصیرت کو سلام، ہندوستانی سیاستدان کا جذبۂ احترام
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ہندوستانی سیاستدان نے رہبر معظم انقلاب کو صہیونی حکومت اور امریکی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی بہترین قیادت پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے، انکا یہ لب و لہجہ خود امریکی عوام کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔
-
یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴واشنگٹن کی طرح اسرائیل بھی یمنی فوج کے حملے روکنے میں ناکام؛ صنعاء نے بحری و فضائی محاذ پر بھی نئی عسکری برتری قائم کردی۔
-
ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اور قومی سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہیں۔
-
عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے
-
محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے
-
صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔