غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i444906-غزہ_کےلئے_امداد_لے_جانے_والےبحری_جہاز_پر_حملہ_ویڈیو
اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran