-
ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تیس سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
-
یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔
-
لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر سے ملاقات کی اور علاقائی و دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان: کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے
-
تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
اسپیکر قالیباف کاراکاس کے دورے پر، وینزویلا کے صدر سے ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اپنے دورہ کاراکاس کے موقع پر وینزویلا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں
-
ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے
-
ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے دروازے پہلے کہیں زیادہ کھلے ہوئے ہیں ۔ ہم نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ اور صلاح و مشورے کا عمل بھی جاری رہے گا۔
-
اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا 13واں اجلاس 1 جون 2025 سے شروع ہو کر 2 جون کو اپنے اختتام کو پہنچا، جس کا مقصد خطے میں ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ دو روزہ اجلاس ایران کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔