-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ مسقط میں ایران اور عمان کے درمیان تعاون کی اٹھارہ دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں
-
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ فلائٹ نائن پرواز کے تیس منٹ بعد تباہ ہوگیا
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی نویں تجرباتی پرواز اسٹار شپ نائن خلا میں پرواز کے تیس منٹ بعد اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور فضا میں واپس آتے ہی تباہ ہوگئی
-
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے
-
کسی قسم کی حماقت کی صورت میں دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی طرف سے کسی قسم کی حماقت سرزد ہوئی تو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔