-
ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ، ملیشیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۱ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کی دیر سے نشاندہی پر اسرائیلی میڈیا کی شکایت
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۵اسرائیل کے ٹی وی چینل چینل 14 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے دوران خطرے کی وارننگ دیر سے جاری ہونے کی وجہ امریکی ریڈار سسٹمز کو پہنچنے والا نقصان تھا، جس کے باعث بروقت نشاندہی ممکن نہ ہو سکی۔
-
سرنڈر کی خواہش قبر میں لے جائيں گے دشمن
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۱صدرمملکت ڈاکٹرپزشکیان نے قومی ٹی وی پرایرانی قوم اورعلاقے کے ممالک کے عوام سے ٹی وی خطاب کیا ہے
-
میناب میں گرلس اسکول پر حملہ جنگی جرم ہے
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۲انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹروں نے ایران کے شہر میناب میں گرلس اسکول پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور 165 بچیوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیا ہے
-
علاقے کے حالات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران: امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے جہاں سے بھی ہوں گے وہاں ہم حملہ کریں گے
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۳ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نےخبردار کیا ہے کہ جہاں سے امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے ہوں گے وہاں ہم بھرپور جوابی حملہ کریں گے
-
ترجمان سپاہ: امریکی فوجی آئيں ہم ان کے استقبال کے لئے تیار ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۹سپاہ پاسداران کے ترجمان نے آبنائے ہرمز میں تیل کے ٹینکروں کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی آمد کی بابت سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے استقبال کے لئےپوری طرح آمادہ ہیں
-
مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔
-
ابراہم لنکن پر ایران کا تیسرا حملہ+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱ایران نے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا ہوتے ہی میدانِ جنگ چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا۔