-
وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-
-
وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-
-
مسجدالاقصیٰ پر حملے کی نیتن یاہو کی گھناؤنی سازش
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۳ایران کی انٹیلیجنس وزارت نے مسجدالاقصیٰ پر حملے کی غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گِھناؤنی سازش کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰ایران کے خلاف امریکی ۔ صہیونی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔
-
ایران و کیوبا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز پاریبا سے ٹیلی فوج پر بات چیت کی ہے۔
-
جنگ بندی کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا امریکہ پر دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷اطلاعات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جنگ بندی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات ، ایرانی جہاز پر حملہ نازی افکار کا نتیجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر سے امریکی آبدوز کی جانب سے ایرانی بحری جہاز ڈنا تباہ کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان: پورے ملک میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع عوامی مظاہرے+ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران کے میزائل حملوں کی نئی لہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ابلاغیاتی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائن بج اٹھنے کی خبردی ہے۔
-
زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں مدد کی درخواست کی ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں ایران کے شاہد ڈرون طیاروں کے مقابلے میں امریکا کی جانب سے مدد کی درخواست ملی ہے ۔