-
امریکہ میں غیرملکی طلبہ خطرے سے دوچار
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۲امریکا میں تعلیمی ویزا رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے ہیں، جو کہ عسکری شعبے میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔
-
مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا ہوا مینٹل ٹیسٹ! رپورٹ اتوار کو جاری کی جائے گی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا دل اور دماغ اچھی حالت میں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔
-
عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ہندوستان: دہلی کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰دہلی کے اسکولوں میں فیس میں بڑھتی جارہی ہے اس درمیان دہلی فیس میں اضافے کے خلاف طلبا کے گھروالوں نے دہلی پبلیک اسکول دواریکا کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسکول کی انتظامیہ نے اسکولی بچوں کو لائبریری میں ہی یرغمال بنالیا۔