-
وقف ترمیمی بل پر کڑی تنقید؛ راہل گاندھی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸ہندوستان کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وقف ترمیمی بل کامقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری + ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔
-
ایرانی صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو اردن کے بادشاہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔
-
بنگلادیش میں 1971 کی جنگ کی یادگار دیوار منہدم
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷بنگلادیش میں انیس سو اکہتر کی جنگ کی یادگار دیوار ، لبریشن وار میموریل منچہ، کو گرا دیا گیا۔
-
پاکستان کے صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت، اسپتال میں زیر علاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳دہشت گرد صیہونی حکومت کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔