-
ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔
-
یوم اسلامی جمہوریہ ایران، پورے ایران نے قومی جوش و جذبے سے منایا
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا گيا۔
-
ہندوستان کی پارلمنٹ میں کل پیش ہو سکتا ہے وقف ترمیمی بل، نیتیش کمار نے دی ہری جھنڈی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے چیف وہپ دلیشور کامت نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر حکومت کی حمایت میں مضبوطی سے ووٹ دیں گے۔ اس کے لیے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
ریڈیو تہران اردو سرویس اور سحر اردو ٹی وی کے سابق ہردل عزیز رکن مولانا ولی الحسن رضوی کا انتقال
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ریڈیو تہران اردو سرویس اور ’سحر‘ اردو ٹی وی سے جڑے معروف سینیئر صحافی، مصنف، مفسر اور مبلغ اسلام حجت الاسلام مولانا سید ولی الحسن رضوی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے ہیں۔
-
ایران سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ایران دنیا میں سیاحتی مقامات کے لحاظ سے 5ویں نمبر پر ہے۔
-
شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔
-
دشمن کو خوفناک سرپرائز دیں گے؛ یمنی وزیر دفاع کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری فوج دشمن کے سامنے مضبوط ہے اور کوئی بھی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔