-
ایٹمی یا میزائل پروگرام اور ہلاکتوں کے بارے میں دعوے سب سے بڑا جھوٹ ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نیز بلوؤں میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے بیانیوں کو ایرانی قوم کے خلاف شیطانی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے اور اس وفد نے کراچی میں اسٹیٹ بینک کا دورہ کرکے وہاں حکام سے ملاقات کی۔
-
امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۳امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں
-
عدالتی فیصلے کے باوجود امریکہ کا ہندوستانی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ٹیرف عائد۔
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۴امریکی صدر نے ہندوستان سے درآمد ہونے والی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ابتدائی ٹیرف عائد کر دیا۔
-
دشمن کو کسی بھی غلطی کی صورت میں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۴مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے تہران میں آرمینیا کے وزیر دفاع سورین پاپیکیان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے رویئے ہمیں اپنی حکمت عملی بدلنے پر مجبور کردیا ہے اور دشمن نے کوئی غلطی کی تو اس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا ۔
-
خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران نےپاکستان اور افغانستان کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں
-
ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت مرکزی حکومت پر منریگا اسکیم کو ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے
-
امریکہ ایران کا بعض دوسرے ممالک کے ساتھ موازنہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ جنرل رسول سنائی راد نے کہا ہے کہ ایران ، شام ، لیبیا یا ونزوئلا نہیں ہے۔