-
وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے
-
امریکہ ایران کا بعض دوسرے ممالک کے ساتھ موازنہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ جنرل رسول سنائی راد نے کہا ہے کہ ایران ، شام ، لیبیا یا ونزوئلا نہیں ہے۔
-
پاکستان سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵سینیٹ آف پاکستان کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے
-
ہندوستان ؛ جموں کشمیر کے وزیر اعلی کا راہل گاندھی کی حمایت کا اعلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے قائد حزب اختلاف کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور قائد حزبِ اختلاف اپنے تمام فرائض بھرپور طریقے سے انجام دیئے ہیں۔
-
انیس ممالک کا مشترکہ بیان، مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰انیس ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مغربی کنارے پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس خطے کے حقائق اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی ناقابل قبول ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی امن و استحکام پر بات چیت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور سفارتی تعاون سمیت اہم امور پر گفتگو کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا تاریخی مشن مکمل، "شہید مہدوی" جنگی جہاز وطن واپس پہنچا
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا جنگی جہاز شہید مہدوی اپنے ستاون روزہ بین الاقوامی سفر اور برکس ممالک کی مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے جس کا پرتپاک استقبال کیا گیا
-
ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰حزب اللہ عراق کے ایک اعلی عہدایدار نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کی طرف سے کسی بھی فوجی کارروائی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان؛ کوہاٹ میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سات افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے
-
کانگریس کا نریندر مودی کے اسرائیل دورے پر شدید ردعمل، فلسطینیوں کے حقوق پر خاموشی کا الزام
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ اس حکومت نے فلسطینیوں اور ان کے مفادات کو ترک کر دیا ہے۔