-
صدر پزشکیان: ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ اتحاد، قربانی اور استقامت سے کیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸تہران میں 22 بہمن(11 فروری) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی استقامت، شہداء کی قربانیوں، اور قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران میں انقلابِ اسلامی کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا انقعاد کیا گیا جس میں میں کروڑوں افراد نے شرکت کرکے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ سے تجدید عہد اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد، الہام علیاف کا پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔
-
رضا عارف: 22 بہمن کی ریلی مذاکراتی ٹیم کے لیے مضبوط حمایت کا مظہر ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶ایرانی سینئر نائب صدر نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوامی شرکت انقلاب اسلامی کے ساتھ وابستگی اور قومی یکجہتی کا اظہار ہے، جس سے حکام کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
-
مدھیہ پردیش: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی سے مزید دو ہلاک، کل اموات 35 ہو گئیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی پینے سے دو مزید افراد ہلاک، اموات 35 ہو گئیں۔ کانگریس نے حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا، انتظامیہ کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں ہوا۔
-
حزب اللہ: ایران آج ماضی سے زیادہ مستحکم اور مؤثر طور پر سامراجی محاذ کے سامنے کھڑا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲حزب اللہ لبنان نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو خودمختاری اور سامراجی نظام کے خلاف مزاحمت کا ایک مضبوط نمونہ قرار دیا۔
-
فرانسیسی صدر کا اشارہ: امریکہ اور یورپ میں کشیدگی، ڈالر کی حکمرانی پر نظر ثانی ضروری
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷فرانس کے صدر نے امریکہ کے یورپ مخالف اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ؛ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۰صدرِ پاکستان اور وزارتِ خارجۂ پاکستان نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی سالگرۂ انقلاب کی کامیابی اور قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی، اور ایران کے عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی ریلی کا آغاز؛ 47 سالہ انقلاب اور استقامت کے عزم کی تجدید
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۲ایران بھر میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن کی مرکزی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں عوام بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر 47 سالہ جدوجہد، استقامت اور قومی اقتدار کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔