-
خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔
-
انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
امریکا کی انسان دشمنانہ ماہیت پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
-
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶تہران:آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴انقلابی شاعر اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔
-
انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
-
دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب