رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں تمغہ ذوالفقارجنرل سلیمانی کے سینے پر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345638-رہبر_انقلاب_اسلامی_کے_ہاتھوں_تمغہ_ذوالفقارجنرل_سلیمانی_کے_سینے_پر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷ Asia/Tehran
  •    رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں تمغہ ذوالفقارجنرل سلیمانی کے سینے پر

فوٹو گیلری

 تمغہ ذوالفقاراسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی ترین عسکری اعزاز ہے جسے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مبارک ہاتھوں سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے وصول کیا۔