-
جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست پر زور
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی ملاقات
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۲فوٹو گیلری
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کو ہمیشہ شکست ہوئی، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔
-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
عظیم تحریک | چھٹّی قسط | Farsi sub Urdu
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵دشمن نے تحریک حسینی روکنے کی پوری کوشش کی اور۔۔۔؟؟؟
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔