-
حقیقی حج مشرکین سے بیزاری کے اعلان اورمسلم اتحاد کی کوشش کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶رہبرانقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
-
ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانائی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
-
حزب اللّٰہی، رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
-
This Failed Enemy ! - Persian + English subtitles
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶Forty (40) years of U.S. conspiracies against the Islamic Revolution have all failed
-
حمایت فلسطین کا مؤقف !
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵" فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور اسے انجام دیں گے"
-
ذلّت؛ قرآن سے دوری کا نتیجہ !
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱قرآن سے دوری کے نتیجے میں ذلت ہی مقدر بنتی ہے -
-
مرحلہ وار شہادت !
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷دفاع مقدس ( ایران عراق 8 سالہ جنگ ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
نا امیدی دشمن کا حربہ !
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
-
امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے عوام ہی دراصل اسلامی جمہوری نظام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں نئے کیڈٹوں کے لئے منعقدہ گریجویشن پروگرام میں خطاب کے دوران فرمایا کہ دشمن کی سازشوں کا مقصد اسلامی جمہوری نظام اور عوام کے درمیان اختلاف اور فاصلہ پیدا کرنا ہے-