-
کیا فلسطینی دشمنان اہلبیت ہیں؟ ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس شیطانی شبہہ کا جواب دیا ہے کہ کیا فلسطینی، دشمنان اہلبیت یعنی ناصبی ہیں؟!
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-
-
سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴تہران،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
امام خمینی رح کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رح) کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
امام خمینیؒ کی بات کو حجّت سمجھیں !
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱میں آپ نوجوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ اپنی آنکھیں کھلی رکھیں، بصیرت سے کام لیں، ہر بات کرنے والے کی بات پر کان نہ دھریں، اِس تحریک اور انقلاب کی بنیاد امام خمینیؒ ہیں، صرف اُن کی بات کو حجّت سمجھیں۔
-
فارسی شاعری کی عفت و پاکیزگی کے تحفظ پر تاکید
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴گزشتہ شب، کریم اہل بیت سبط اکبر حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر شعراء، ادباء اور ثقافتی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی خود شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی دنیا کے ایک ماہر نقاد بھی سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر کی حیثیت سے آپ کا تخلص ’’امین‘‘ ہے۔
-
فارسی اشعار میں ماضی کی مانند حکمت اور اخلاق پر توجہ دی جاتی رہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ تاریخ میں فارسی کے اشعار ہمیشہ پاکیزگی طہارت اور اخلاقیات سے آراستہ رہے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
مومن و انقلابی طلبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ