-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.
-
برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی، رہبر انقلاب اسلامی درس خارج کے لئے تشریف لے جاتے ہوئے -
-
موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں مقیم ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ نوجوان طلبا کو موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کو درک کرنا اور خود کو تیار رکھنا چاہئے۔
-
دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں پہلی نماز جمعہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
فلسطین کے دفاع اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس، امریکی سازش اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام او آئی سی کے تیرہویں بین الپارلیمانی اجلاس کے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔
-
او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱آج سہ پہر کو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔