-
عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
-
اسلامی اہداف کے لئے استقامت پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف پر حکام کی ثابت قدمی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد پر حکام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
موجودہ دور اسلامی ایران کی عزت و شوکت کا دور ہے،رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶انسانی اجسام کے قتل سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اس بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھئیے اس ویڈیو میں
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
-
برطانیہ کی خواہش !
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔